۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی پہلوان کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"ألترغيب و الترهيب" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

الصُّرَعَةُ كُلُّ الصُّرَعَةِ، الصُّرَعَةُ كلُّ الصُّرَعةِ، الصُّرَعةُ كلُّ الصُّرَعةِ : الرَّجُلُ الذي يَغضَبُ فَيَشتَدُّ غَضَبُهُ ، و يَحمَرُّ وَجهُهُ ، و يَقشَعِرُّ جِلدُهُ ، فَيَصرَعُ غَضَبَهُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

حقیقی پہلوان، حقیقی پہلوان اور حقیقی و واقعی پہلوان وہ شخص ہے کہ جس کو اتنا غصہ آئے کہ اس کا چہرہ سرخ ہو جائے اور اس کے بدن کے بال کھڑے ہو جائیں لیکن پھر بھی وہ اپنے غصے کو کنٹرول کرے۔

الترغيب و الترهيب: ۳/۴۴۷/۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .